بالائی ابھار
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (حشریات) جانبوں کا وہ ابھرا ہوا حصہ جو حشری پروں کو نیچے سے بہ حیثیت محور کے سنبھالے رکھتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (حشریات) جانبوں کا وہ ابھرا ہوا حصہ جو حشری پروں کو نیچے سے بہ حیثیت محور کے سنبھالے رکھتا ہے۔